Donate/Stories/ur

From the Wikimedia Foundation
Jump to: navigation, search


کس طرح وکی پیڈیا نے آپ کی زندگی سہل بنا دی؟

دنیا بھر کے ڈھائی ارب افراد ماہانہ وکی پیڈیا کا مطالعہ کرتے ہیں، دو سو پچاس سے زائد زبانوں میں۔ کچھ دقیقے صرف کریں اور ہمیں اپنی داستان سُنائیں۔

ہم آپ کی داستان کو پوری دنیا میں پھیلائینگے تاکہ دنیا بھی اس کی مدد سے وکی پیڈیا کی طاقت کو سمجھ سکے۔

(* عطیہ کرنے کے لئے مطلوبہ حلقہء عمل)

تفصیلات

* ابتدائی نام

* نام کا آخری حصہ

تحریک
(اگر متعلقہ ہو)

پیشہ
(اگر متعلقہ ہو)

موقع(ویب سائٹ)

یہاں آپ اپنے ذاتی موقع (ویب سائٹ) یا وکی میڈیا کے صفحہء صارف کا روئے خط (لنک) بھی دے سکتے ہیں۔

رابطہ

* برقی خط

* ہاتف (ٹیلیفون)

دیگر

مقام

* ملک

* شہر/قصبہ

* صوبہ/ریاست

* آپ کی داستان

برائے کرم آپ کی داستان دوہزار الفاظ سے زائد پر محیط نہ ہو۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ہم آپ کی داستان کی پیروی کرتے ہوئے مزید گفت و شنید و دیگر تفصیلات کے لئے آپ سے رابطہ کریں۔ اگر آپ مزید تفصیلات یا تصاویر جمع کرانا چاہیں تو برائے اس برقی خط stories@wikimedia.orgپر بھیجیں۔

دئیے گئے خانے کو منتخب کیجئیے ایسا کرنے سے وکی میڈیا فاؤنڈیشن کو یہ اجازت مل جائیگی کہ وہ آپ کی داستان کے سلسلے میں آپ سے براہ راست رابطہ کرسکتا ہے۔ تاہم آپ کی داستان کی تشہیر یا مزید گفت و شنید سے قبل آپ کا باقاعدہ اجازت نامہ درکار ہوگا تاکہ آپ کی داستان عوامی سطح پر تشہیر میں استعمال کی جاسکے۔ (فارم جمع کرانے سے قبل خانہ ضرور منتخب کرلیں۔)