Donate/WaysToGive/ur
From the Wikimedia Foundation
< Donate
طریقہ ہائے ادائیگی
Contents |
کریڈٹ کارڈز
- تمام کریڈٹ کارڈز کی ادائیگی کی تعمیل پے پال کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اپنے ویزہ کارڈ، ماسٹر کارڈ، امریکن ایکسپریس اور دریافتی کارڈ سے ادائیگی کے لئے یہاں ٹک کریں۔</dd>
</dl>
پے پال
- آپ اپنی ادائیگی یا مالی منتقلی کے لئے پے پال کا کھاتہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ پے پال کا کھاتہ استعمال کرنے کے لئے یہاں ٹک کریں۔
عطیہ بذریعہء ڈاک
بھیجیں۔ برائے کرم نقد رقم بذریعہ ڈاک نہ بھیجیں۔ Wikimedia Foundation, Inc.'برائے کرم اپنے چیک بنام
(پتہ برائے ڈاک (صرف چیک کے لئے:
- وکی میڈیا فاؤنڈیشن انکارپوریشن
- پوسٹ بکس نمبر 78350
- سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، 94107
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ
راس المال عطیہ
راس المال عطیہ بھیجنے کے لئے، برائے کرم اپنے دلال کو ہمارا نام، کھاتہ نمبر اور ہمارا DTCC نمبر ضرور دیں۔ جب معاملہ مکمل ہوجائے تو ہمیں بذریعہ برقی خط donate@wikimedia.org مطلع کردیں تاکہ ہم اُس کی تصدیق کرسکیں:
- وکی میڈیا فاؤنڈیشن انکارپوریشن،
- سن ٹرسٹ بینک،
- سرمایہ کاری کھاتہ نمبر FER137812
- DTCC کھاتہ نمبر:0226
- کسی بھی پریشانی یا معاونت کے لئے ہمیں بذریعہ برقی خط donate@wikimedia.org پر رابطہ فرمائیں۔
براہ راست ادائیگی
- وکی میڈیا فاؤنڈیشن کا اپنا بینک کا کھاتہ ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے عطیات منتقل کروا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں اگر آپ کو کوئی بھی دشواری ہو تو ہم سے بذریعہ برقی اس پتہ پر رابطہ کریں۔ donate
wikimedia.org.
- امریکی بینک
- وکی میڈیا فاؤنڈیشن
- سن ٹرسٹ بینک
- 300 فرسٹ ایوینیو، جنوبی،
- سینٹ پیٹرس برگ، فلوریڈا 33701،
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ
- 1.727.892.3955+
- کھاتہ نمبر
- امریکی قومی تار
- ABA/ACH# 321171184
- A/C# 203129580
- بین الاقوامی
- ::سوفٹ کوڈ CITIUS33
- ::کھاتہ نمبر# 203129580
- بین الاقوامی بینک
- وکی میڈیا فاؤنڈیشن
- بینکوے ڈیسکیا
44, ::بی وی ڈی پیچیکو
- 1000 برسکسیلز
- بیلجئیم
- کھاتہ نمبر:
- IBAN GB49CHAS60924241034730
- BIC CHASGB2L
