2008/Donate/ur
From the Wikimedia Foundation
(Redirected from Donate/ur)
وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے بارے میں
» سال 2007ء-2008ء کی سالانہ رپورٹ پڑھیں
» طریقہء کار کی شفافیت کے متعلق مزید معلومات
دہندگان کے تبصرے
» اپنے جیسے عطیہ دینے والے دیگر صارفین کے براہ راست آراء دیکھیں۔
ویکیپیڈیا کی اعانت کیجیۓ!
ابھی عطیہ کیجئیے »
دنیا کے لاکھوں لوگ آج وکی پیڈیا کی بدولت کچھ نیا سیکھیں گے، ایک غیر منفعت رضاکارانہ اشتراکی جماعت کے طور پر ہم کوشاں ہیں کہ مزید بہتر انداز میں تمام معلومات کو دنیا کے تمام لوگوں کے لئے تمام زبانوں میں پیش کیا جاسکے۔ بلا معاوضہ و بلا اشتہارات۔ آپ کے عطیات وکی پیڈیا کے منصوبوں اور اس کو آپ کے لئے مزید بہتر بنانے میں انتہائی معاون و مددگار ثابت ہونگے۔
— وکی پیڈیا کی اعانت وکی فاؤنڈیشن کرتی ہے جوکہ سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، امریکہ میں واقع ہے اور 501 (C) (3) کے تحت محصول سے مستشنیٰ ہے، غیر تجارتی منصوبہ ہے۔ آپ اپنے عطیات کی کٹوتی اپنی وفاقی قابل محصول آمدنی میں سے کرواسکتے ہیں۔ تمام کریڈٹ کارڈز کے ذریعے دئیے گئے عطیات کی وصولی پے پال (PayPal) کے ذریعے کی جاتی ہے۔
